کورٹ پیس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تاش کی بازی کا نام، تاش کا ایک کھیل جسے چار آدمی مل کر کھیلتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تاش کی بازی کا نام، تاش کا ایک کھیل جسے چار آدمی مل کر کھیلتے ہیں۔